مل کر صفائی کرنا

چھوٹا بچہ صفائی کرنا

صفائی کو کھیل میں بدل دیں۔ اپنے بچے کو کوئی صاف اور تقریباً خشک اسپنج دیں اور ان سے کہیں کہ وہ صفائی کرنے میں آپ کی مدد کرے۔ ان سے کہیں کہ وہ اوپر سے نیچے کی جانب لمبائی میں پونچے۔ اس کے بعد اس کو زگ زیگ کرے۔ اس کے بعد دائرے میں۔ ایسے میں دیکھیں کہ وہ کیا نیا سوچتے ہیں!

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ کا بچہ جب بڑوں والے کام کرتا ہے تو اس کو خود پر اور اپنی کامیابیوں پر بہت فخر محسوس ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ وہ اپنی زندگی میں چیزوں کی دیکھ بھال کرنا اور نئے الفاظ بھی سیکھ رہے ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں