کارٹ میں رنگ

چھوٹا بچہ اسٹور پر

خریداری کرتے ہوئے بچے سے مدد طلب کریں اور اس کو کچھ چیزیں پکڑا دیں۔ چیزوں کا انتخاب رنگو کے اعتبار سے کریں یا پھر یا پھر انہیں چھوڑیں کہ وہ کون سی چیز پکڑنا چاہتے ہیں اور پھر اس رنگ کا نام بتا دیں۔ ”تم نے پیلے رنگ کا بکس پکڑ رکھا ہے۔ اس کے علاوہ اور کون سی چیزیں پیلے رنگ کی ہیں؟” یا ”کیا تم یہ بھورا بکس پکڑ سکتے ہو؟”

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

بچے ایسی صورت میں زیادہ بہتر انداز میں سیکھتے ہیں جب وہ کسی چیز میں دلچسپی لیں اور اس میں پوری طرح شامل ہوں۔ بچے نے جو رنگ اٹھایا ہوا ہوتا ہے جب وہ آپ سے اس کا نام سنتا ہے تو وہ الفاظ اور ان کے مطالب کے درمیان ربط بناتا ہے۔ اس سے ان کو مستقبل میں بولنے، پڑھنے اور ابلاغ کرنے میں مدد ملے گی۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں