خریداری کرتے ہوئے کوپان کی ذمہ داری اپنے بچے کو سونپ دیں۔ آپ کوپان کو پہلے سے دیکھ لیں تاکہ ان کو معلوم ہو کہ انہیں کون سی چیز تلاش کرنی ہے۔ دوکان میں وہ چیز تلاش کرتے ہوئے انہیں کہیں کہ وہ کوپان پکڑ کر رکھیں۔ انہیں کہیں کہ وہ کوپان کو ایک لفافے میں ڈالیں اور پھر یہ کوپان کیشیئر کو دیں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
دوکان میں چیزیں تلاش کرنے کے لئے آپ کے بچے کو دھیان دینا ہوگا، یادداشت استعمال کرنی ہوگی اور خود پر قابو پانا ہوگا۔ روزمرہ کے کاموں میں آپ جب ان کو ذمہ داری سونپتی ہیں تو، آپ ان کو یہ دکھا رہی ہیں کہ آپ کو ان کی صلاحیتوں پر اعتماد ہے کہ وہ خود سے کام کرسکتے ہیں۔ اس سے ان میں خوداعتمادی پیدا ہوتی ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب...
اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا...
اس تجویز کو آزمائیں