گھر میں مزہ کرنے کے لئے آپ کو زیادہ چیزوں کی ضرورت نہیں ہے۔ گھر میں پڑے ہوئے پلاسٹک کچھ کپ اوپر تلے رکھ کر ٹاور بنائیں اور اپنے بچے کو دکھائیں کہ ان کو گرانے میں کتنا مزہ آتا ہے۔ ان کے ہاتھ میں کپ دے کر ان سے کہیں کہ وہ بنائیں۔ باری باری ہر قسم کے نئے نئے ٹاور بنائیں!

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

بچہ جب کسی چیز پر تحقیق کر رہا ہو اور اس کو دریافت کر رہا ہو تو ایسے میں اسکی مدد کرنے سے انہیں زندگی پھر سیکھنے والا بننے میں مدد ملتی ہے۔ یہ کھیل بھی ان کو یہ سیکھنے میں مدد کرتا ہے کہ ان کے آس پاس موجود طبعی دنیا کس طرح کام کرتی ہے۔ ان کی دریافتوں کے بارے میں ان سے باتیں کریں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں