سوتے وقت آپ اور آپ کا بچہ اس بارے میں بھر پور غور کرسکتے ہیں کہ آپ نے پورے دن کے دوران کتنا مزہ کیا۔ تو رات کو ان سے معلوم کریں کہ دن کے دوران ان کا سب سے پسندیدہ حصہ کون سا تھا۔ پانی میں پاؤں ڈال کر چلنا یا پھر نہاتے ہوئے جھاگ بنانا۔ اس کے بعد آپ انہیں بتائیں کہ دن کا کون حصّہ آپ پسند آیا- وہ آپ کے دن کے بارے میں سننا چاہتا ہے!
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
ایک ساتھ مل کر دن کے بارے میں باتیں کرنے سے آپ اپنے بچے کے ذخیرہ الفاظ اور یادداشت کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے میں مدد کر رہی ہیں۔ اور آپ جب ان کو اپنے دن کا کوئی واقعہ سناتی ہیں تو اس سے انہیں بالغوں کی دنیا میں جھانکنے کا موقع ملتا ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں