اپنے بچے کے ساتھ ڈانس کریں اور پوچھیں ”کیا ہمیں آہستہ ڈانس کرنی چاہئے؟” ان کو اٹھالیں اور ہلکی دھن پر آپ ادھر اودھر حرکت کریں۔ ”کیا ہمیں تیز ڈانس کرنی چاہئے؟” دھن کو بدل دیں اور تیزی سے ڈانس کریں۔ ان کو دیکھیں کہ وہ کس طرح اپنے بازوؤں کو حرکت دیتے ہیں یا آپ کو بتاتے ہیں کہ انہیں کیا پسند ہے اور وہ آپ کو جو بتائیں آپ اس کے مطابق ان کو جواب دیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

”رفتار والی ڈانس” آپ کو یہ موقع دیتی ہے کہ آپ کوئی مزیدار کام مل جل کر پیار سے کریں۔ اس سے آپ ان کی حرکات کا جواب دے سکتی ہیں تاکہ آپ ان کے احساسات اور خیالات کے ساتھ الفاظ کو جوڑنے میں ان کی مدد کر پائیں۔ یہی وہ طریقہ ہے جس سے آپ کا بچہ آگے چل کر بولنا اور ابلاغ کرنا سیکھے گا۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں