ڈنر کے نوالے

پری سکولر کھانے کا وقت

ڈنر کے کرتے ہوئے بچے کے لقمے گن کر آپ مزہ کرسکتی ہیں۔ پہلے لقمے کے بعد مضحکہ خیز آواز میں کہیں ”ایک!”۔ اگر آپ کا بچہ گنتی جانتا ہے تو پھر آپ غلطی کریں (”ایک، تین”) اور دیکھیں کہ آیا وہ آپ کی غلطی پکڑتے ہیں یا نہیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

بچے حقیقی چیزوں کے ساتھ ملا کر ہی ہندسوں کے بارے میں سیکھتے ہیں، جیسے کھانے کے لقمے۔ وہ یہ بھی سیکھ رہے ہیں کہ ہندسوں کی ایک خاص ترتیب ہوتی ہے، خاص طور پر ایسی صورت میں کہ جب آپ جان بوجھ کر کوئی غلطی کرتی ہیں اور وہ اسے پکڑتے ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب... اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا... اس تجویز کو آزمائیں