گندے برتن صاف کرتے ہوئے اپنے بچے کو کوئی گندا برتن دکھائیں اور مضحکہ خیز شکل بناتے ہوئے کہیں ”چھی چھی” آپ کی شکل ایسی ہو کہ بچہ ہنس پڑے۔ ہر برتن کے ساتھ ایک نیا لفظ استعمال کریں، مثال کے طور پر ”چپ چپا” یا پھر ”چکنا”۔ اب دیکھیں کہ وہ کون سے نئے الفاظ بناتے ہیں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
آپ کا بچہ آپ کی آواز کے لہجے، چہرے کے تاثرات، جسمانی حرکات اور الفاظ سے ہی ابلاغ کی مہارتیں سیکھتا ہے۔ آپ جب مضحکہ خیز الفاظ استعمال کرتی ہیں تو وہ الفاظ کی آوازوں کو پسند کرنا بھی سیکھتے ہیں۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں