جب آپ اپنے بچے کا جسم تولیہ سے خشک کر رہی ہوں تو ان کی انگلیوں کو ایک ایک کرے خشک کریں۔ ہر انگلی کو خشک کرتے ہوئے اس کا نام بتاتی جائیں اور تھوڑی سی ڈانس کریں! جب چھوٹی انگلی کو خشک کر رہی ہوں تو اپنا ہاتھ ہلائیں۔ جب آپ ان کا پنجہ خشک کر رہی ہوں تو اپنا پیر زمین پر زور سے ماریں۔ ہر چھوٹی انگلی اور پنجے کے لئے کوئی نئی حرکت کریں!
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
بچہ جب ”خشک ڈانس” میں آپ کا حصّہ بنتا ہے تو اس سے بچے کو اپنے جسم کے بارے میں زیادہ آگاہی ملتی ہے اور ظاہر ہے اس آپ کو مزہ بھی آتا ہے اور آپس میں پیار بھی بڑھتا ہے۔ آپ کے ساتھ پیار اور محبت والا رشتہ اس کی دماغی اور سوچنے کی صلاحیتوں کو بڑھاتا ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین...
اس تجویز کو آزمائیں