اپنے بچے سے آپ کسی بھی چیز کے بارے میں بات کر سکتی ہیں! آپ جب ان سے بات کریں یا ان کی آنکھوں میں آنکھیں ملائیں تو ان کا نام لیں۔ جب آپ ان پر توجہ دیتی ہیں تو یہ ایسے ہے گویا آپ اندر سے ان سے بغلگیر ہو گئی ہیں، اس سے ان کو توجہ مرکوز کرنے، پرسکون اور آرامدہ رہنے میں مدد ملتی ہے۔ ان کے آس پاس جو کچھ ہو رہا ہو اس پر توجہ دیں اور اس کے بارے می بات کریں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
آپ کا بچہ یہ سیکھ رہا ہے کہ خود کو پرسکون رکھنے کے لئے وہ آپ پر انحصار کر سکتا ہے۔ یہ اعتماد کا ایک بہت بڑا حصّہ ہے اور اس سے ان کو پر سکون رہنا سیکھنے میں مدد ملتی ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین...
اس تجویز کو آزمائیں