اپنا چہرہ ایسا بنائیں کہ جس سے کسی احساس کا تاثر ملتا ہو۔ اپنے بچے سے کہیں کہ وہ اپنا چہرہ ایسا بنائے کہ جس سے اس احساس کی ضد کا تاثر پیدا ہوتا ہو۔ اگر آپ نے خوشی والا چہرہ بنایا ہے تو انہیں غمگین چہرہ بنانا ہوگا۔ ان سے اس بارے میں بات کریں کہ انہیں کب یاد پڑتا ہے کہ دوسرے لوگوں نے ایسے چہرے بنائے ہوں۔ ایسی مواقعوں کو طوالت دینے کے لئے اپنے مضحکہ خیز چہروں کے ساتھ سیلفیاں بنائیں یا ان کی تصاویر بنائیں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
دوسرے لوگوں کے جذبات کو سمجھنے سے آپ کے بچے میں ہمدردی کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔ اس سے خود ان کو اپنے جذبات کے اظہار میں بھی مدد ملتی ہے۔ یہ بہت اہم چیزیں ہیں اور ایک بالغ فرد کے طور ہم ان کو روزانہ استعمال میں کرتے ہیں۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب...
اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا...
اس تجویز کو آزمائیں