چہرے اور احساسات

پری سکولر اپائنٹمنٹ پر

آئندہ جب کبھی آپ اور آپ کا بچہ کہیں انتظار کر رہے ہوں تو آپ اپنے بچے کو کسی جریدے، اشتہار یا تصویر میں کوئی چہرہ دکھائیں اور اس کو کہیں کہ وہ اس کی نقل کرکے دکھائے۔ اس سے پوچھیں کہ اس کے خیال میں تصویر والا فرد کیسے محسوس کر رہا ہوگا۔ اس سے اس بارے میں بات کریں کہ کیا کبھی آپ دونوں نے اس طرح محسوس کیا ہے۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

جب آپ اپنے اور دوسروں کے احساس کی بات کرتے ہیں تو آپ اپنے بچے کو ایک نیا نقطہ نظر سکھا رہی ہوتی ہیں جو دوسرے لوگوں کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے میں معاون ہوتا ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب... اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا... اس تجویز کو آزمائیں