کھانے کی یادداشتیں

بچہ چھوٹا بچہ کھانے کا وقت

جب آپ اپنے بچے کو کھانا کھلا رہی ہوں تو ایسے میں ان کو کوئی کہانی سنائیں۔ آپ اپنی طرف سے کوئی کہانی گھڑ سکتی ہیں یا اپنی بچپن کا کوئی قصہ سنا دیں۔ جب وہ آپ کی آواز پر کوئی ردِ عمل دیں اور کوئی آواز نکالیں تو آپ بھی ان کو اسی آواز میں جواب دیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ کی آواز سننا آپ کے بچے کو سب سے زیادہ پسند ہے۔ حالانکہ ابھی وہ خود کوئی لفظ ادا بھی نہیں کرسکتے تاہم وہ سن رہے ہیں اور سیکھ رہے ہیں کہ الفاظ میں آوازیں بھی شامل ہیں۔ آگے چل کر وہ جو زبان سیکھیں گے اس کے لئے یہ ایک اہم بنیاد ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں