چابی تلاش کریں

پری سکولر کھیلنے کا وقت

کیا آپ کے بچے کو آپ کی چابیوں میں دلچسپی ہے؟ آپ ان کو اپنی نگرانی میں چابیاں گھما کر ان کو دروازے کھولنے دیں۔ کیا وہ دروازے میں چابی لگا پاتے ہیں؟ وہ جو کچھ کر رہے ہیں اس کے بارے میں ان کو بتائیں: ”تم چابی تو گھما رہے ہو لیکن دروازہ نہیں کھل رہا۔ اب ہمیں اور کیا کرنا چاہیئے؟”

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

جب آپ اپنے بچے کو مسائل حل کرنے کا موقع دیتی ہیں، ان کی حوصلہ افزائی کرتی ہیں کہ وہ اپنی دلچسپیوں کے مطابق چلیں اور ان کو خود سے سوالات کے جوابات تلاش کرنے میں مدد کرتی ہیں تو آپ ان کے اندر خود مختاری کو بڑھاتی ہیں۔ اپنے عمل اور زبان سے جب آپ ان کی مدد کرتی ہیں تو وہ مشکل حالات کے باوجود بھی کوشش کو جاری رکھنے کے لئے تیار رہتے ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب... اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا... اس تجویز کو آزمائیں