انگلی کا ٹیلی اسکوپ

چھوٹا بچہ چلتے پھرتے

اپنے ہاتھ سے ٹیلی اسکوپ بنائیں۔ اپنی انگلیوں کو گول گھما کر اپنی آنکھ پر رکھیں اور اس میں سے بچے کو دیکھتے ہوئے کہیں کہ ”میں تمہیں دیکھ رہی ہوں!” اب ان کو بھی سکھائیں کہ وہ اپنی انگلیوں سے کس طرح ٹیلی اسکوپ بنا سکتے ہیں۔ اب انگلیوں سے بنی ہوئی اس ٹیلی اسکوپ سے باری باری دیکھیں اور جو کچھ نظر آتا ہے ایک دوسرے کو بتائیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

اس آسان کھیل میں صرف مزہ ہی نہیں ہے، بلکہ اس سے آپ کے بچے کو آس پاس کے ماحول پر توجہ دینے اور لچکدار انداز میں سوچنے کا بھی موقع ملتا ہے، کیوں کہ وہ جانے پہچانے لوگوں کو ایک نئے انداز میں دیکھتے ہیں۔ مسائل کے حل اور زندگی میں آگے بڑھنے کے لئے لچکدار ہونا بہت ضروری ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں