کھانا آپ کے بچے کی پانچوں حواسوں کی ورزش کروائے گا! ان کو کھانے کے لئے کچھ دیں اور پھر ان سے پوچھیں کہ اس کا ذائقہ کیسا ہے، پھر ان کو کھانا سونگھنے دیں اور ان سے پوچھیں کہ اس کی خوشبو کیسی ہے۔ کھانے کی شکل کے بارے میں بات کریں اور یہ کہ وہ چھونے میں کیسا ہے۔ آپ بھی اس کو سونگھ اور چکھ سکتی ہیں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
آپ کا بچہ اپنے حواسوں کے ذریعے جتنا زیادہ دنیا کی کھوج لگائے گا وہ اتنا زیادہ سیکھے گا۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں