اچھلنے والی گیند کے پیچھے چلیں

پری سکولر کھیلنے کا وقت

بچے سے کہیں کہ وہ آپ کے ساتھ جھوٹ موٹ میں کیچ کرنے والا کھیل کھیلے۔ آپ بس تصور کریں کہ آپ نے ایک گیند پکڑی ہوئی ہے اور وہ ان کی جانب پھینکی ہے۔ ان سے کہیں کہ وہ بھی جھوٹ موٹ میں گیند آپ کی جانب پھینکیں۔ کوشش کر کے گیند کو چھوٹا یا بڑا کریں۔ آپ جو کر رہے ہیں وہ ان کو بتائیں: ”میں اس کو تیزی سے پھینکوں گی! تیار رہنا!”

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ کا بچہ جب یہ تصور کرتا ہے کہ وہ گیند آپ کی جانب اور آپ اس کی جابن پھینک رہے ہیں تو اس سے وہ لینے اور دینے کا ابلاغ سیکھ رہے ہوتے ہیں۔جب وہ گیند کی رفتار اور اس کی سائز کا تصور کرتے ہیں وہ دوسرے لوگوں کی آنکھوں سے دیکھنا سیکھ رہے ہوتے ہیں ہیں۔ تعلقات کو بہتر بنانے کی یہ ایک ضروری صلاحیت ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب... اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا... اس تجویز کو آزمائیں