جب آپ خریداری کے لئے جائیں تو بچے کو اپنے پسندیدہ کھانوں کے بارے میں بتائیں اور دیکھیں کہ کیا وہ بھی پسند کرتے ہیں یا نہیں: ”مجھے کیلے بہت پسند ہیں، تمہیں اچھے لگتے ہیں؟” اس کے بعد ان کو کہیں کہ وہ اپنے پسند کی غذا کے بارے میں بتائیں۔ آپ انہیں بتائیں کہ آیا آپ کو وہ چیز پسند ہے یا نہیں۔ یہ کھیل آپ دوکان میں ہر جگہ پر کھیلیں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
اس کھیل سے آپ کا بچہ یہ سیکھتا ہے کہ لوگوں کی پسند اور ناپسند مختلف ہوتی ہیں۔ اس بارے میں سوچنا کہ کوئی کس طرح مختلف محسوس کرسکتا ہے، اس سے آپ کے بچوں کو دوسروں سے سیکھنے اور اپنے تعلقات کو بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں