نرم نہانا

بچہ نہانے کا وقت

اپنے بچے میں نہانے کے پانی کی عادت ڈالیں، اس کے لئے ان کے پنجوں، پیروں ٹانگوں اور پیٹ پر پانی بہائیں۔ یہ دیکھیں کو وہ پانی پر کس طرح کا ردِ عمل دیتے ہیں اور آپ اس کے مطابق جواب دیں۔ اب آپ ان کو زبانی طور پر بتائیں کہ آپ اس کے جسم کے کس حصّے پر پانی ڈالنے والی ہیں اور ایسا کرتے ہوئے آپ جسم کے ہر حصّے کا نام بھی بتاتی جائیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

اپنے بچے کے اشاروں کو سمجھنے کا مطلب ہے کہ آپ ان کے ردِ عمل اور جواب پر دھیان دے رہی ہیں، جیسے ایک جیسی شکلیں بنانا یا آواز نکالنا۔ آپ جب الفاظ یا الفاظ کے استعمال کے بغیر بچے سے باہمی گفتگو میں شامل ہوتی ہیں تو اس سے آپ زبان اور تعلقات کی بنیاد ڈال رہی ہوتی ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین... اس تجویز کو آزمائیں