آپ کا بچہ جب پیٹ کے بل چلنے، چیزوں کو پکڑ چلنےیا پھر کسی سہارے کے بغیر چلنا شروع کرے، توبچے کی ان کوششوں کو مثبت اشاروں یا الفاظ کے ساتھ خوب سراہیں۔ اس طرح کہیں ”تم نے کرلیا!،” تم نے اپنے ہاتھوں سے کھلونا پکڑ لیا!” یا ”تم اپنے جسم کو حرکت دینے کے لیے بہت زیادہ کوشش کر رہے ہو!” تالی بجانا اور مسکرانا مت بھولیں!

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ کا بچہ جب کوئی مشکل کام کرنے کی کوشش کرتا ہے اور آپ اس کی تعریف کرتے/کرتی ہیں ،تو آپ چیلنجز کا مقابلہ کرنے میں اس کی حوصلہ افزائی کرتے/کرتی ہیں۔ ایسے بچے بعد میں اسکول اور زندگی کے چیلنجز کا بھی اچھی طرح مقابلہ کرتے ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں