صبح بہ خیر، شب بہ خیر

چھوٹا بچہ کھیلنے کا وقت

کیا آپ کے بچے نے جھوٹ موٹ کی ادا کاری کرنی شروع کردی ہے؟ تو پھر آپ ان کے ساتھ ”صبح بخیر، شب بخیر” والا کھیل بھی کھیل سکتی ہیں! جب آپ ”شب بخیر” کہیں تو وہ نیچے لیٹ کر اپنے آنکھیں بند کرلیں اور سونے کی اداکاری کریں اور جب آپ ”صبح بخیر” کہیں تو وہ اٹھ جائیں اور ڈانس کریں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

اداکاری کرنے سے آپ کے بچے کو اپنی دنیا کے بارے میں پتہ چلتا ہے۔ یہ کھیل آپ کے بچے کو سونے کے لئے جانے اور نیند سے اٹھنے کو زیادہ بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد کرتا ہے۔ اس سے ان کے دھیان دینے، کھیل کے اصولوں پر عمل کرنے اور اپنے رویہ پر قابو پانے کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں