خریداری؟ بچے کو خریداری کی فہرست یا پھر دوکان کے کچھ کوپان تھما دیں اور پھر اس بارے میں بات چیت کریں کہ آپ کو کس چیز کی تلاش ہے۔ اپنی فہرست پر کسی لفظ یا تصویر یا کوپان پر اشارہ کریں اور کہیں ”دیکھو، ہمیں کیلوں کی ضرورت ہے۔ چلو مل کر تلاش کرتے ہیں!”
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
آپ اپنے بچے کو جب توجہ مرکوز کرنے کے لئے الفاظ اور تصاویر استعمال کرنے کا موقع دیتی ہیں تو اس سے وہ خود پر قابو پانا سیکھتا ہے۔ آپ جب ان کو خریداری جیسے کام میں اپنے ساتھ شامل کرتی ہیں تو آپ ان کے اندر احساسِ ذمہ داری پیدا کرتی ہیں، یہ ایک ایسی چیز ہے جس کی ان کو اسکول اور زندگی میں ضرورت پڑے گی۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں