بچے کو اپنی گود میں بٹھا کر آپ ایسا ظاہر کر سکتی ہیں کہ آپ دونوں کسی مختلف چیز پر سفر کر رہے ہیں۔ پہلے کہیں ”ہم گھوڑے پر سوار ہیں، اوپر نیچے اچھل کر گھوڑے کی طرح ”ہنہنائیں!” اس کے بعد کہیں ”اب ہم ریس کار میں ہیں!” اور ایک سے دوسری جانب تیزی سے حرکت کریں۔ حرکات پر ان کا ردِ عمل دیکھیں اور جو ان کو پسند ہوں ان کو دہرائیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

چلتے چلتے چلنے کے انداز میں تبدیلی لانے سے آپ کا بچہ تبدیل ہوتی ہوئی صورتحال کا ردِ عمل لچکدار انداز میں دے رہا ہے۔ جو کچھ ہو رہا ہے آپ اس پر توجہ مبذول کروانے میں اس کی مدد کر رہی ہیں، یہ سیکھنے اور زندگی کے لئے ایک نہایت ضروری مہارت ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں