آسمان میں بلند

بچہ ڈائپر کی تبدیلی

جب آپ اپنے بچے کے کپڑے تبدیل کر لیں تو پھر ان کو اٹھالیں تاکہ وہ اپنے آس پاس دیکھ پائیں۔ پھر ان کو اپنے بازوؤں میں اچھی طرح سے تھام کر اوپر نیچے یا دائیں بائیں کریں۔ کچھ دیر چھوڑیں تاکہ وہ نئے مناظر کا لطف اٹھائیں اور وہ جو کچھ دیکھ رہے ہوں اس بارے میں ا ن سے باتیں کریں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

اگر آپ اپنے بچے کو مختلف نقطہ ہائے نظر سے دنیا دیکھنے کا وقت دیں گی تو ادھر اودھر گھومنے پھرنے سے بچہ چیزوں پر توجہ دینا سیکھے گا۔ آپ اس کو نئی دریافتوں کے لطف سے آشنا کروا رہی ہیں، یہ ایک ایسا قدم ہے جو اس کو پوری زندگی کے لئے ایک سیکھنے والا بنا دے گا۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین... اس تجویز کو آزمائیں