بچے کو کہیں کہ وہ کچھ خاص چیزیں تلاش کر کے لائیں اور ان کو کی دوکان یا پھر عجائب گھر کی طرح سجالیں۔ اب ان کو چھوڑیں وہ آپ کو اپنی یہ چیزیں دکھائیں۔ ان سے کہیں کہ وہ آپ یہ بتائیں کہ ان چیزوں کی کیا اہمیت ہے۔ اب باری باری اپنی پسندیدہ چیزیں ایک دوسرے کو دکھائیں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
اس سرگرمی کے ذریعے آپ کا بچہ ابلاغ کی اہم مہارتوں کی مشق کر رہا ہے۔ جو کچھ کہنا ہے اور جس انداز میں کہنا ہے اس کے بارے میں سوچنے کے لئے وہ یادداشت کا استعمال کرتے ہیں۔ آپ جب ان کو سنتی ہیں اور ان کے الفاظ، احساسات اور حرکات کو اہمیت دیتی ہیں تو آپ ان کے سیکھنے کے لئے ایک محفوظ مقام بنا رہی ہیں۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب...
اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا...
اس تجویز کو آزمائیں