گھر میں بنا کھیل

چھوٹا بچہ کھیلنے کا وقت

آپ گھر میں ایسی چیزیں تلاش کریں جن کے ذریعے آپ بچے کے ساتھ بناوٹ والے کھیل کھیل سکیں۔ انہیں کپڑے، کمبل، خالی ڈبے یا پھر باورچی خانے کی صاف اور محفوظ چیزیں استعمال کرنے کے لئے دیں۔ ان کو پہل کرنے دیں اور پھر دیکھیں کہ آپ کہاں تک جا سکتے ہیں۔ اگر آپ ضرورت محسوس کریں تو آپ ان کو اپنے آئیڈیاز دے سکتی ہیں ”کیا ہم ایک کشتی بنائیں یا کھانا بنانے والا کھیل کھیلیں؟”

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

اداکاری کرنے سے آپ کا بچہ نئے خیالات کو پرکھتا اور زبان کی مہارتوں کی مشق کرتا ہے۔ اس سے ان کو مختلف کردار ادا کرنے کا موقع ملتا ہے، جیسے کبھی وہ والدین کا اور کبھی بچے کا کردار کرتے ہیں اور اس طرح انہیں دنیا کو دوسرے لوگوں کی نظروں سے دیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ دوسرے لوگوں کے ساتھ میل میلاپ کے لئے یہ ایک اہم صلاحیت ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں