گھر میں موجود کوئی چیز لیں مثلاً کوئی استعمال شدہ بوتل وغیرہ اور اپنے بچے سے کہیں کہ وہ دیکھے کہ وہ اس بوتل کو کتنے مختلف طریقوں سے استعمال کر سکتا ہے۔ وہ اس کو چیزیں رکھنے یا پھر موسیقی کے کسی آلے کے طور پر اس کو استعمال کر سکتا ہے۔ اب وہ گھر میں موجود اس طرح کی کون سی دوسری چیزیں تلاش کر سکتے ہیں؟ باری باری کریں!
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
کسی ایک چیز کو کئی طریقوں سے استعمال کرنے کا سوچنے سے آپ کے بچے کے تخیل کو تحریک ملتی ہے۔ اس سے ان کی تخلیقی اور لچکدار انداز میں سوچنے کو مہمیز ملتی ہے، زندگی اور اسکول کے لئے یہ ایک ضروری مہارت ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں