میں تمہیں دیکھتا ہوں

بچہ چھوٹا بچہ اسنیک کا وقت

جب آپ اپنے بچے کو کھانا کھلا رہی ہوں تو آپ جو کچھ دیکھیں وہ اپنے بچے کو بتائیں۔ ”میں دیکھ رہی ہوں کہ تم اپنے ہاتھوں سے کھانا اٹھا رہے ہو۔” ”میں دیکھ رہی ہوں کہ اب تم کیلا چبا رہے ہو۔” ”میں دیکھ رہی ہوں کہ اب تم اپنے منہ سے پانی پی رہے ہو۔” اگر وہ کوئی آواز کریں یا کوئی لفظ بولیں تو اس کو آگے بڑھا کر ان سے بات چیت کریں۔ غوں غاں کرنا اور بولنا بھی سیکھنے میں شامل ہیں!

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

بچے کے بولنے سے بھی پہلے جب آپ اپنے بچے سے باہمی گفتگو کرتی ہیں تو وہ آپ کو سنتے اور نئے الفاظ سیکھتے ہیں۔ وہ دوسرے فرد کے ساتھ ابلاغ بھی سیکھ رہے ہیں اور یہ بھی سیکھ رے ہیں کہ اس میں کتنا مزہ ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں