گائیں ”اگر تم خوش ہو اور تمہیں معلوم ہے تو اپنے ہاتھ سے تالی بجاؤ” (اگر آپ کو دھن معلوم نہیں ہے تو اپنے بنا لیں) لائن کے ختم ہونے پر آپ تالی بجائیں اور بچے سے کہیں کہ وہ بھی تالی بنائے۔ اس کے بعد عمل میں تبدیلی لائیں: اپنا ناک چھوئیں، ایک پیر پر اچھلیں یا پھر اپنی انگلیاں چٹخائیں۔ جب آپ تیار ہوں تو ان سے کہیں کہ وہ آپ کو بتائیں کہ اب آپ کو کیا کرنا چاہیئے!
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
اس کھیل کے ذریعے جب آپ اپنے بچے کو کہتی ہیں کہ وہ ہدایات پر عمل کرے تو اس سے آپ اپنے بچے کو یہ سیکھنے میں مدد کر رہی ہیں کہ مزے کے ساتھ توجہ بھی کس طرح مرکوز رکھی جائے۔ یہ مہارت سیکھنے کے لئے اور زندگی کے لئے نہایت ضروری ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں