ایک خاموش لمحے میں اپنے بچے کے چہرے کو دیر تک دیکھیں۔ ان کی ناک کی جانب اشارہ کر کے کہیں، ”تمہاری ناک۔” اس کے بعد اپنی ناک کی جانب اشارہ کر کے کہیں، ”میری ناک۔” وہ جو کچھ کریں اس کا ردِ عمل دیں۔ کیا وہ بھی اشارہ کرتے ہیں؟ کیا وہ مسکراتے یا پھر آپ کے الفاظ یا آوازوں کو دہراتے ہیں؟ اس عمل کو اپنے چہرے کے مختلف حصّوں کے ساتھ انجام دیں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
بچے ایسی صورت میں زیاد بہتر انداز میں سیکھتے ہیں جب وہ کسی پر سکون اور معاونت ماحول میں ہوتے ہیں۔ جب آپ اپنے بچے کو نئے الفاظ سیکھنے میں مدد کر رہی ہوتی ہیں تو ایسے میں آپ اس کو یکساں اور مختلف تصورات سے بھی متعارف کروا رہی ہوتی ہیں۔ اس طرح کے تعلقات بنانے کو سیکھنے میں بنیادی اہمیت حاصل ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں