جب آپ کپڑے دھو رہی ہوں تو اپنے بچے کو بتائیں کہ آپ کیا کر رہی ہیں: ”میں سفید رنگ کے کپڑوں کو مشین میں ڈال رہی ہوں تاکہ وہ دھل جائیں۔” آپ جب زبانی الفاظ ادا کر رہی ہوں تو اس کے ساتھ ان چیزوں کی جان بھی اشارے کرتی جائیں (کپڑے، مشین، صابن)۔ جب وہ ردِ عمل دیں تو بولتے اور اشارے کرتے ہوئے گفتگو کا عمل جاری رکھیں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
آپ اپنے بچے سے باتیں کر کے اور اشارے کرکے ان کو نئے الفاظ سیکھنے میں مدد کرتے ہیں۔ آپ یہ بھی دیکھیں کہ آپ اپنے بچے کی توجہ کہاں مبذول کروانا چاہتی ہیں اور اس سے آپ کے بچے اور زیادہ سیکھیں گے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین...
اس تجویز کو آزمائیں