گھر میں کہیں سے چند چیزیں اٹھائیں اور پھر ان میں سے تین چیزوں کو چھوٹی سے بڑی کی جانب ایک ترتیب سے رکھیں۔ اپنے بچے سے اس ترتیب کے بارے میں بات کریں۔ جب آپ چیزوں کو ترتیب دے رہی ہوں تو ان سے کہیں کہ وہ اپنا چہرہ دوسری طرف گھمالیں۔ پھر دیکھیں کہ کیا وہ چیزوں کو دوبارہ پہلے والی ترتیب میں لاسکتے ہیں اور اس بارے میں ان سے بات کریں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

اس طرح چیزوں کو ترتیب میں رکھنے کے لئے آپ کا بچہ سائز کے بارے میں جو کچھ پہلے سے جانتا ہے اس کو استعمال میں لا رہا ہے۔ نئی صورتِ حال میں اس چیز کا استعمال جو آپ پہلے سے جانتے ہوں، مثلاً جب چیزوں کی ترتیب بدل دی گئی ہے تو پچھلی ترتیب کو یاد رکھنا ایک ایسی مہارت ہے جو اسکول اور زندگی دونوں کے لئے اہم ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں