اپنے بچے سے باری باری پیار کے تعلق کے بارے میں بات کریں۔ ”میں تم سے اتنا پیار کرتی ہوں جتنا کہ شہد کی مکھی پھولوں سے۔” میں تم سے اتنا پیار کرتی ہوں کہ جتنا چونٹیاں شکر سے۔ ”میں تم سے اتنا پیار کرتی ہوں کہ جتنا گاڑیاں پیٹرول سے۔” ان سے کہیں کو وہ بھی اس طرح کی کوئی چیز بنائیں۔ اس طرح باری باری بنانا جاری رکھیں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
جب آپ کے بچے کو روابط تلاش کرنے اور موازنے کرنے میں چیلنجز کا سامنا ہوتا ہے تو اس سے وہ نئے انداز میں معلومات کو چھانٹنے اور اس کی زمرہ بندی کرنا سیکھ رہے ہوتے ہیں۔ یہ مہارتیں ریاضی، پڑھنے اور سائنس کے لئے بہت اہم ہیں۔ آپ اپنے بچے کے اندر تخلیقی صلاحیت اور حسِ مزاح پیدا کر رہی ہیں۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب...
اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا...
اس تجویز کو آزمائیں