بچے کو ڈاک وصول کرنے کے بارے میں بتائیں اور یہ بھی کہ اس کا کیا مطلب ہے۔ اب ان کو کوئی نوٹ لکھ کرے دیں یا کسی اسٹور کا کوئی اشتہار وغیرہ دیں اور آپ کہیں ”ڈاک کا وقت!” جب وہ اس کو دیکھیں تو ان کو خطوں، تصاویر، رنگوں اور ڈزائین کے بارے میں بتائیں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
یہ کھیل باہمی گفتگو کے لئے ماحول تیار کرتا ہے۔ آپ جب ڈاک کے بارے میں بات کرتی ہیں تو آپ کے بچے کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ ہوتا ہے۔ جب آپ حروف کی جانب اشارہ کرتی ہیں تو وہ یہ سمجھنا شروع کر دیتے ہیں کہ کاغذ پر کھنچی ہوئی یہ لکیریں آواز، الفاظ یا چیزوں کی نمائندگی کرتی ہیں۔ پڑھنا سیکھنے میں یہ ایک بڑا قدم ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں