اپنے بچے کو خاندان کی اچھی یادوں کے بارے میں بتائیں۔ اسے اس طرح کہیں، مثلاً، ”تمہیں یاد ہے کہ تم نے پلے گراؤنڈ میں پہلی مرتبہ کس طرح سلائیڈ کیا تھا؟” ان سے یادوں کے بارے میں پوچھیں اور ان سے پوچھیں کہ انہیں کیسا محسوس ہوا اور یہ کہ وہ کیا سوچ رہے تھے۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ انہیں کیا کچھ یاد ہے!

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

یادداشت اور کہانیاں بنانے سے آپ کا بچہ زبان سے پیار کرنا سیکھتا ہے۔ آپ کا بچہ جب اس طرح کی چیزیں بتاتاہے تو اس میں یادداشت اور غور کرنے کی مہارتیں پیدا ہوتی ہیں۔ اس سےآپ دونوں کے درمیان خاص تعلق بھی مضبوط ہوتا ہے!

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں