مینو بنانے والا

پری سکولر کھانے کا وقت

کھانے کی منصوبہ بندی کے عمل میں بھی بچے کو شامل کریں۔ ان سے کہیں کہ وہ بتائیں کہ کھانے کی منصوبہ بندی کیسے کی جائے۔ وہ یہ منصوبہ بندی کھانے کے رنگوں کے لحاظ سے کریں گے یا خاندانی افراد کی پسند سے؟ مثال کے طور پر وہ گھر کے افراد سے معلوم کر سکتے ہیں کہ کس کو کیا کھانا پسند ہے۔ اب گھر کے تمام افراد کی پسند کی بنیاد پر مینو لکھنے یا اس کی ڈرائنگ بنانے میں اپنے بچے کی مدد کریں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ کا بچہ اپنا مینو بنانے کے لئے اہم ترین صلاحیتوں کو استعمال کر رہا ہے۔ وہ چیزوں کی گروہ بندی کر رہے ہیں اور چیزوں کا ایک دوسرے کے ساتھ ربط بنا رہے ہیں۔ وہ روزمرہ کی زندگی میں زبان کی اہمیت کے بارے میں سیکھ رہے ہیں اور وہ پڑھنے کی ابتدائی مہارتوں کو استعمال کر رہے ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب... اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا... اس تجویز کو آزمائیں