آپ کی طرح بچے بھی روزانہ کئی طرح کے جذبات محسوس کرتے ہیں۔ اس طرح کا چہر بنائیں جیسا کہ آپ کے خیال میں بچہ محسوس کر رہا ہوگا۔ آپ ان کو بتائیں کہ آپ نے اس طرح کے چہرے کیوں بنائے ہیں۔ ”تم مسکرا رہے ہو اور خوش لگتے ہو اور میں بھی مسکرا رہی ہوں اور میں بھی خوش ہوں۔”

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

جب آپ اپنے بچے کے چہرے کی نقل کرتی ہیں تو اس سے ان کو اپنے احساسات اور خیالات کے اظہار میں مدد ملتی ہے، چاہے وہ ابھی بول بھی نہ سکتے ہوں۔ الفاظ کے بغیر اس طرح کے ابلاغ سے انہیں دوسرے لوگوں کے جذبات اور احساسات کے بارے میں سیکھنے میں مدد ملتی ہے!

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں