جب آپ اپنے بچے کا ڈائپر تبدیل کرتی ہیں تو کیا وہ ادھر اودھر ہلتا ہے؟ کیا آپ کے گھر میں نہ ٹوٹنے والا آئینہ ہے یا کوئی ایسی محفوظ چیز جس میں بچہ اپنا عکس دیکھ پائے؟ انہیں یہ پکڑا دیں اور ان سے اس بارے میں بات کریں کہ وہ کیا دیکھ رہے ہیں: ”میں دیکھ رہی ہوں کہ تم اپنی ناک دیکھ رہے ہو!”
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
بچے اپنے حواسوں سے سیکھتے ہیں۔ جب وہ اپنا چہرہ دیکھتے ہیں اور آپ ان کے ناک اور دیگر جسمانی اعضا کے بارے میں بات کرتی ہیں تو وہ الفاظ اور چیزوں کے درمیان روابط بناتے ہیں اور اس سے مستقبل میں ان کے پڑھنے کی بنیاد پڑتی ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین...
اس تجویز کو آزمائیں