جب آپ صاف برتن رکھنے لگیں تو ہر برتن کو پکڑ کر بچے سے کہیں کہ وہ اس ”برتن کا نام بتاؤ۔” پلیٹ! پیالہ! کانٹا! وغیرہ وغیرہ اس کو کسی گیم شو کی طرح مزیدار بنائیں۔ آپ کوئی برتن پکڑیں اور وہ بتائیں کہ یہ کیا ہے یا اور دوسری مرتبہ آپ بتائیں کہ کون سان برتن ہے۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
جب بچہ کسی لفظ کو ایک ہی وقت میں دیکھ اور سن رہا ہوتا ہے تو وہ الفاظ اور چیزوں کے درمیان ربط بنانا سیکھتا ہے۔ اس طرح کے ربط کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور یہ بولنے اور پڑھنے کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں