قدرت کا نمونہ

پری سکولر پارک میں

بچے سے کہیں کہ وہ پھتر یا پتے وغیرہ جمع کرے۔ ان کو ایک ترتیب سے رکھیں جیسا کہ ایک پھتر، دو پتے یا ایک پتہ، دو پتھر۔ اس کے بعد ترتیب بگاڑ کر بچے سے کہیں کہ وہ یہ ترتیب دوبارہ بنائے۔ کیا ان کو ترتیب یاد رہتی ہے؟ اب ان سے کہیں کہ وہ بھی آپ کے لئے کوئی ترتیب بنائیں اور آپ اس کو یاد رکھنے کی کوشش کریں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

نمونوں کو تلاش کرنے اور ان کو دہرانے سے توجہ مرکوز کرنے اور یادداشت کو بہت بنانے میں مدد ملتی ہے۔ روابط بنانے اور مسائل حل کرنے کا یہ بہترین طریقہ ہے۔ سیکھنے کے عمل میں یہ تمام اہم مہارتیں ہیں۔ نمونوں کے ساتھ کھیلنے سے ریاضی کی صلاحیتیں بھی پیدا ہوتی ہیں مثلاً سائز، ہندسے اور شکلوں کا موازنہ وغیرہ۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب... اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا... اس تجویز کو آزمائیں