جب آپ گھر سے باہر ہوں تو بچے کے ساتھ یہ کھیل کھیلنے کی کوشش کریں۔ ان کو کسی جگہ پر کھڑا کر کے ان سے کہیں کہ وہ اندازہ لگائیں کہ آپ ان سے کتنے قدم دور ہیں۔ جب وہ آپ کی جانب آنے لگیں تو آپ دونوں مل کر زور سے قدم گنیں۔ اب فاصلہ کم یا زیادہ کریں!
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
کم اور زیادہ مقدار میں فرق چھوٹی عمر کے بچے بھی بتا سکتے ہیں! اس طرح کے کھیل میں باہم طور پر مزہ کرنے سے آپ اپنے بچے میں یہ صلاحیت پیدا کر رہی ہیں اور آپ ان کو یہ سمجھنے میں مدد کر رہی ہیں کہ ہندسوں کا کیا مطلب ہوتا ہے۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب...
اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا...
اس تجویز کو آزمائیں