ایک مرتبہ کی بات ہے

چھوٹا بچہ پری سکولر چلتے پھرتے

جب آپ کسی لمبے سفر پر جائیں تو اپنے بچے کے مضحکہ خیز کہانیاں بنائیں۔ اس کو شروع اس طرح کریں ”ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ ایک چھوٹی سی چیونٹی تھی۔۔” اب ان کو چھوڑیں کہ وہ بتائیں کہ آگے کیا ہوا۔ اب باری باری یہ بتائیں کہ کہانی میں آگے کیا ہوا اور دیکھیں کہ وہ اپنے تصورات کو کہاں تک لے کر جاتے ہیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

جب آپ باہمی طور پر کہانی بناتے ہیں اور آپ اس میں دلچسپ، نئے اور مزیدار الفاظ کا استعمال کرتی ہیں تو اس سے آپ اپنے بچے کے ذخیرہ الفاظ کو زیادہ قوی بناتی ہیں۔ دوسرے لوگوں کے ساتھ ابلاغ کا یہ ایک بہت اہم حصّہ ہے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں