کیا آپ کے بچے کو الفاظ کے ہجّے بنانے سے دلچسپی ہے؟ ان کے ساتھ مل کر آسان الفاظ کے ہجّے بنائیں جیسا کہ ”بلی”۔ آپ کہ سکتی ہیں کہ ”ب” وہ کہیں ”ل” اور آپ کہیں ”ی” اس کو تھوڑا سا مشکل بنانے کے لئے ان سے کہیں کہ وہ اس لفظ کا ہجّے الٹا کریں!
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
اس طرح کے کھیل کھیلنے سے آپ کے بچے میں حروف اور آوازوں کو باہمی طور پر ملانے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے۔ کسی لفظ کو پیچھے کی جانب ہجّے کرنے سے بچے میں لیکر کا فقیر بننے کے بجائے سوچ میں لچک پیدا کرنے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے۔ اس طرح کے ہجّے والے کھیل ان کو مستقبل میں پڑھنے اور لکھنے کے لئے بھی تیار کرتے ہیں۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب...
اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا...
اس تجویز کو آزمائیں