باہر جا رہے ہیں؟ اپنے ساتھ ایک برتن لے جائیں اور ایسی چیزیں تلاش کریں جو محفوظ ہوں۔ اگر آپ کو کہیں کوئی پتھر نظر آتا ہے تو گھر لے آئیں اور اس کو سجائیں۔ اگر آپ کو کہیں پتے نظر آتے ہیں تو انہیں گلیو کے ساتھ کسی کاغذ پر چپکا لیں۔ اگر آپ کو کوئی کیڑا نظر آتا ہے تو اس کو بھی پکڑ کر دیکھیں اور پھر چھوڑ دیں۔ آپ کو جو کچھ نظر آتا ہے اس کو دیکھنا اور اس کے بارے میں باتیں کرنا جاری رکھیں۔
دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے
”گھر سے باہر کی مہم جوئی” کے ذریعے آپ کا بچہ سیکھنے کی کئی مہارتیں حاصل کرتا ہے، جن میں توجہ مرکوز کرنا، جو کچھ دیکھ اور کر رہا ہے اس کے بارے میں ابلاغ کرنا اور جو کچھ حاصل کر رہا ہے اس کے بارے میں تنقیدی انداز میں سوچنا شامل ہیں۔
Share this tip
متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز
اس جیسے مزید تجاویز
آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ...
اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی...
اس تجویز کو آزمائیں