گھر کی روزمرہ کی چیزوں سے بھی بہت اچھے کھلونے بن جاتے ہیں۔ بچے کو کوئی خالی ڈبہ اور چمچ دے دیں۔ ان کو دکھائیں کہ آپ اس ڈبے میں چمچ ڈال رہی ہیں۔ کیا وہ دیکھ رہے ہیں؟ ڈبے کو ہلائیں۔ اندر سے چمچ نکالیں۔ ہنسیں۔ اب یہ ان کی باری ہے۔ ان کو چمچ دیں۔ اب وہ کیا کرتے ہیں؟

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

یہ ایک سادہ سا کھیل ہے، لیکن اس کے باوجود آپ کا بچہ ایک بہت بڑے تصور کو سمجھ رہا ہے: چیزیں اور انسان اس وقت بھی موجود ہوتے ہیں جب ہم ان کو نہیں دیکھ رہے ہوتے۔ اس کھیل کو وہ دو برس کی عمر میں سمجھیں گے، لیکن اس مشق میں مزہ ہے! مہارت پیدا کرنے کے لئے اس کھیل کو اکثر کھیلیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں