آج کے دن کو ”پیکابو کا دن” بنائیں۔ آپ دیکھیں کہ آپ کتنی مرتبہ اور کتنے مختلف طریقوں سے اپنے بچے کے ساتھ”پیکابو” کھیل سکتی ہیں۔ اپنے انگلیوں کے درمیان سے، کتاب کے اوپر سے یا کسی کرسی کے نیچے سے بچے کو جھانکیں۔

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آج کے دن سے چیزیں سیکھ کر اکثر ”پیکابو” کھیلیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ آپ پہل کو تبدیل کر سکتی ہیں۔ السلام علیکم اور خداحافظ کہنے کی یہ مزیدار مشق ہے اور اس سے ایک اہم تصور بھی سیکھا جاتا ہے: یعنی لوگ اس وقت بھی موجود ہوتے ہیں جب وہ ہمیں نظر نہیں آ رہے ہوتے۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں