اس کی تصویر بناؤ

بچہ کبھی بھی کہیں بھی

کیا آپ کے پاس کتابیں اور جریدے ہیں؟ بچے کو تصاویر دکھائیں۔ انہیں سادہ تصاویر پسندی آئیں گی، خاص طور پر چہروں کی تصاویر۔ آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اس بارے میں ان سے بات کریں۔ ان کا ردِ عمل کیسا ہے؟ اب ان کے ردِ عمل کے بارے میں بات کریں!

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

آپ کے ساتھ مل کر چیزوں کو دیکھنے اور ان کے بارے میں آپ سے سننے کے ذریعے ہی بچہ زبان کے بارے میں سب سے اچھی طرح سیکھتا ہے۔ آپ جب ان سے بات چیت کرتی ہیں اور ان کے ردِ عمل پر تبصرے کرتی ہیں تو آپ ان کا دماغ بنا رہی ہیں!

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 مہینے

دریافت کریں کہ آپ کا بچہ کس طرح سیکھ رہا ہے اور ان کی افزائش میں مدد کیلئے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز ڈھونڈیں۔

4 مہینے

جانیں کہ 4 ماہ کی عمر کے بچے کس طرح سیکھتے ہیں اور ان کی نشونما کو سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز دریافت کریں۔

6 مہینے

آپ کا بچہ خوب سیکھ رہا ہے! ان کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں مدد کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور معلومات دریافت کریں۔

9 مہینے

آپ کے بچے کو سیکھنے کیلئے درکار ہر چیز آپ کے پاس موجود ہے! تجاویز اور وسائل دریافت کریں جو آپ کے بچے کی نشونما میں سپورٹ کر سکتی ہیں۔

1 سال

آپ کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کیا آپ کے گھر میں آئینہ ہے؟ اپنے بچے کو گود میں اٹھا کر آئین... اس تجویز کو آزمائیں