ڈنر کی خوشگوار تیاری

پری سکولر کھانے کا وقت

کوشش کرکے کھانا ایک نئے انداز میں بنائیں۔ اپنے بچے سے پوچھیں ”کیا خیال ہے آج کی رات کھانا بنانے کے لئے ہم صرف اپنا ایک ہاتھ استعمال کریں؟” آپ دیکھ لیں کہ کون سا کام آپ آسانی سے کر سکتی ہیں اور کون سا مشکل ہے۔ ایک دوسرے سے اس بارے میں تبادلہ خیالات کریں کہ صرف ایک ہاتھ کے استعمال سے آپ کس طرح کام کریں گے۔ اس کے بعد کہیں ”کیا خیال ہے تم صرف اپنا دایاں ہاتھ استعمال کرو اور میں صرف اپنا بایاں ہاتھ استعمال کروں؟” ایک ساتھ کام کرنے میں کیا آسان ہے؟

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

جب آپ چیزوں کو مختلف انداز میں کرتے ہیں تو پھر آپ لیکر کا فقیر نہیں بن سکتے۔ اہداف مقرر کرکے چیلنج کرنے اور پھر ان کے حصول کے لئے کوشش کرنے سے آپ کے بچے کے اندر ایسی صلاحیتیں پیدا ہوتی ہیں جو سیکھنے کے عمل کے لئے بہت ضروری ہوتی ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

بچے کو ایک وقت میں تین مختلف چیزیں کھانے کے لئے دیں۔ ان کو ب... اس تجویز کو آزمائیں
بچہ جو کچھ کھا رہا ہو اس کی وضاحت کرنے کے لئے آپ باری باری ا... اس تجویز کو آزمائیں