جیبوں کی صفائی کرنے والے

چھوٹا بچہ پری سکولر سونے کا وقت

بچے کو کہیں کہ رات کو آپ کی جیبوں کو خالی کرنے میں آپ کی مدد کرے۔ ایسی چیزیں جو محفوظ ہوں وہ باری باری نکال کر اپنے بچے کو دیں۔ ایسا کرتے ہوئے ان کو اپنے دن کے بارے میں بتائیں اور یہ کہ یہ چیزیں کہاں سے آئی ہیں۔ مثال کے طور یہ ”یہ گاڑی کی چابیاں ہیں جن کے ذریعے میں گاڑی چلا کر کام پر جاتا ہوں۔”

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

بچوں کو بڑوں کے دن کے بارے میں سننا اچھا لگتا ہے، خاص طور ایسی چیزیں جو اچھی ہوئی ہوں۔ جب آپ ان کو اپنے بارے میں بتاتی ہیں تو ان کو آپ کی دنیا کے بارے میں جاننے کا موقع ملتا ہے اور اس سے ان کا ذخیرہ الفاظ بھی بہتر ہوتا ہے!

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

5 سال

آپ کا 5 سال کا بچہ سیکھ رہا ہے اور بڑا ہو رہا ہے! انہیں سپورٹ کرنے کیلئے ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں