مشقت سے درستی ہوتی ہے

چھوٹا بچہ پری سکولر کھیلنے کا وقت

کیا آپ اور آپ کے بچے کو روزانہ ایک چیلنج کا سامنا ہوتا ہے، مثلاً اسکول وغیرہ کے لئے تیار ہونے کا؟ کھیل کے وقت کے دوران ان کو اس چیلنج سے مقابلہ کرنے کی مشق کروائیں۔ آپ کہ سکتی ہیں: ”چلو اب ایسا ظاہر کرتے ہیں کہ ہم اسکول کے لئے تیار ہو رہے ہیں۔ ہمیں سب سے پہلے کیا کرنا چاہیئے؟ اگر ضرورت محسوس ہو تو ان کو بتائیں کہ کیا کچھ کرنا ہوتا ہے۔ ”ہم ناشتہ کرتے ہیں، لنچ بکس تیار کرتے ہیں، دانتوں کو برش کرتے ہیں اور پھر اسکول جاتے ہیں۔”

دیکھیں کہ آپ کے بچے کو سیکھنے کیا ہے

بچوں کو جب کسی چیز کی مشق کا موقع ملتا ہے تو ان میں مشکل حالات میں چیزوں پر قابو پانے کا احساس پیدا ہوتا ہے۔ کام کو مختلف حصوں میں منقسم کرکے اور وہ پہلے سے جو کچھ جانتے ہیں اس کا اطلاق کرکے وہ مسائل کو حل کرنے کی مہارت اور تنقیدی سوچ کی مشق کر رہے ہوتے ہیں۔

Share this tip


متعلقہ عمر سے متعلق گائیڈز

2 سال

دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور ایونٹس، پروگرامز اور تجاویز تلاش کریں جو ان کی افزائش میں سپورٹ کریں۔

3 سال

آپ کے بچے کی یاد داشت پھل پھول رہی ہے! دریافت کریں کہ آپ کا چھوٹا بچہ کس طرح سیکھتا ہے اور اس کی افزائش کو سپورٹ کرنے میں آپ کی مدد کرنے والے وسائل تلاش کریں۔

4 سال

بچے پری K میں بہت کچھ سیکھتے ہیں! جانیے کہ اس سال کیا توقع رکھنی ہے اور اپنے بچے کی افزائش کو سپورٹ کرنے کیلئے وسائل دریافت کریں۔

اس جیسے مزید تجاویز

آپ کا بچہ اگر باورچی خانے میں آپ کو کچھ کرتے ہوئے دلچسپی سے ... اس تجویز کو آزمائیں
کھانا کھاتے ہوئے ایک دوسرے کو کھلائیں، بچے سے کہیں کہ وہ بھی... اس تجویز کو آزمائیں